Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5035

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5035Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6651
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے اصحاب صفہ میں سے ستر ایسے حضرات کو دیکھا ہے جن میں سے کسی کے پاس بھی ایک چادر نہیں تھی، یا تو تہبند تھی، یا کملی تھی، جس کو وہ اپنی گردنوں پر باندھے ہوئے تھے، اور اُن میں سے بعض چادریں ایسی تھیں جو آدھی پنڈلیوں تک پہنچتی اور بعض ایسی ہیں جو ٹخنوں تک پہنچتی تھیں، وہ اس کو اپنے ہاتھ سے بچا کے رکھتا اس بات کو ناپسند کرتے ہوئے کہ کہیں ان کا ستر دکھائی دے۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 442 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.