English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: I saw seventy of the people of As-Suffah, none of whom had a cloak. They wore either a waistcloth or a sheet tied around their necks, some reaching halfway down their shins, others to their ankles. They would gather it with their hands, fearing their private parts would be exposed.
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٠٣٥ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ سَبْعِينَ مِنْ أَصْحَابِ الصُّفَةِ، مَا مِنْهُمْ رَجُلٌ عَلَيْهِ رِدَاءٌ، إِمَّا إِزَارُ وَإِمَّا كِسَاءٌ قَدْ رَبَطُوا فِي أَعْنَاقِهِمْ، فَمِنْهَا مَا يَبْلُغُ نِصْفَ السَّاقَيْنِ، وَمِنْهَا مَا يَبْلُغُ الْكَعْبَيْنِ، فَيَجْمَعُهُ بِيَدِهِ كَرَاهِيَةَ أَنْ تُرَى عَوْرَتُهُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6651
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے
اصحاب صفہ میں سے ستر ایسے حضرات کو دیکھا ہے جن میں سے کسی کے پاس بھی ایک چادر نہیں تھی، یا
تو تہبند تھی، یا کملی تھی، جس کو وہ اپنی گردنوں پر باندھے ہوئے تھے، اور اُن میں سے بعض چادریں
ایسی تھیں جو آدھی پنڈلیوں تک پہنچتی اور بعض ایسی ہیں جو ٹخنوں تک پہنچتی تھیں، وہ اس کو اپنے ہاتھ سے
بچا کے رکھتا اس بات کو ناپسند کرتے ہوئے کہ کہیں ان کا ستر دکھائی دے۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 442 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.