Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5100

بَابُ الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5100Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6719
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو شخص ریاکاری کرتے ہوئے نماز پڑھا اس نے شرک کیا اور جو دکھاوا کرتے ہوئے روزہ رکھا یقیناً اس نے شرک کیا اور جو ریاکاری کرتے ہوئے صدقہ و خیرات کیا یقیناً اس نے شرک کیا۔(احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 5331 (unverified) 55% confidence

Mishkat (candidate) 5331

Confidence and text similarity are not editorial verification.