اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6719
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا:
میں نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو شخص ریاکاری کرتے ہوئے نماز
پڑھا اس نے شرک کیا اور جو دکھاوا کرتے ہوئے روزہ رکھا یقیناً اس نے شرک کیا اور جو ریاکاری
کرتے ہوئے صدقہ و خیرات کیا یقیناً اس نے شرک کیا۔(احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5331 (unverified) 55% confidence
Mishkat (candidate) 5331
Confidence and text similarity are not editorial verification.