اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6720
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: بندہ جب علانیہ نماز پڑھتا ہے تو بھی اچھی طرح پڑھتا ہے اور پوشیدہ نماز ادا کرتا ہے تو
بھی اچھی طرح ادا کرتا ہے، تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے یہ حقیقت میں میرا بندہ ہے۔(ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 4200 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.