Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5108

بَابُ الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5108Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6727
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: میں نے ایسی مخلوق پیدا کی ہے جن کی زبانیں شکر سے زیادہ شیریں اور ان کے دل ایلوے سے زیادہ کڑوے ہیں، تو میری اپنی قسم میں ان پر ایک ایسا فتنہ مسلط کروں گا جوان میں بردبار کو حیران بنا کر چھوڑ دے گا تو وہ مجھ سے دھوکہ کھا رہے ہیں یا مجھ پر جرأت کر رہے ہیں۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2405 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.