اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6730
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ حضرت
نبی اکرم ﷺ روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: میں اس امت پر ہر ایسے منافق سے خوف
کرتا ہوں جو بات حکمت کی کرے گا اور کام ظلم کے کرے گا۔(بیہقی، شعب الایمان)۔
Heart-Softening Narrations
اردو