Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5111

بَابُ الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5111Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6730
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ حضرت نبی اکرم ﷺ روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: میں اس امت پر ہر ایسے منافق سے خوف کرتا ہوں جو بات حکمت کی کرے گا اور کام ظلم کے کرے گا۔(بیہقی، شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu‘ab al-Iman]