اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6762
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: جب تمہارے حاکم تم میں کے بہترین لوگ ہوں، تمہارے مالدار تم میں سخی لوگ
ہوں اور تمہارے کام تمہارے درمیان مشورہ سے ہوں تو زمین کی پشت تمہارے لئے اس کے پیٹ
سے بہتر ہے اور جب تمہارے حاکم تم میں کہ بدترین لوگ ہوں، تمہارے مالدار تم میں کے بخیل
لوگ ہوں اور تمہارے امور تمہاری عورتوں کے سپرد ہوں تو زمین کا پیٹ تمہارے لئے اس کی پشت
سے بہتر ہے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2266 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.