اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6796
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے آپ نے کہا:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ کے ٹیلوں میں سے کسی ٹیلہ پر تشریف لے گئے اور فرمایا: کیا تم وہ
دیکھ رہے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں؟ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، آپ نے فرمایا: میں دیکھ رہا ہوں فتنوں کو
گر رہے ہیں تمہارے گھروں کے درمیان جیسے بارش گرتی ہے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7060 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2885 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.