Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5180

Opening narrations

In this book

Current reading

Trials

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 5180Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6796
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے آپ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ کے ٹیلوں میں سے کسی ٹیلہ پر تشریف لے گئے اور فرمایا: کیا تم وہ دیکھ رہے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں؟ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، آپ نے فرمایا: میں دیکھ رہا ہوں فتنوں کو گر رہے ہیں تمہارے گھروں کے درمیان جیسے بارش گرتی ہے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 7060 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2885 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.