اردو
اور انہیں سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
رات و دن ختم نہ ہوں گے جب تک کہ ایک شخص بادشاہ نہ بنے جسے ”جہجاہ“ کہا جائیگا۔
اور ایک روایت میں ہے جب تک کہ غلاموں میں سے ایک شخص بادشاہ
نہ بنے جسے ”جہجاہ“ کہا جائیگا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2911 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.