Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5309

بَابُ النَّفْخِ فِى الصُّوْرِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ النَّفْخِ فِى الصُّوْرِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5309Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6938
سیدنا ابورزین عقیلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ تعالیٰ مخلوق کو کیسے دوبارہ زندہ کرے گا اور اس کی مخلوق میں اس کی کیا نشانی ہے؟ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: کیا تم اپنی قوم کی وادی کے پاس سے خشک سالی میں گزرے پھر تم اُس پر سے اس وقت گزرے جبکہ وہ سرسبز ہو کر لہلہا رہی ہو؟ میں نے کہا: ہاں، آنحضرت نے فرمایا: بس اللہ کی مخلوق میں یہ اس کی نشانی ہے، اسی طرح اللہ تعالیٰ مُردوں کو زندہ کرے گا۔ (رزین)۔