اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6997
حضرت حذیفہ حدیث شفاعت میں سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں، فرمایا: امانت اور صلہ رحمی بھیجے جائیں گے وہ دونوں صراط کے داہنے اور بائیں
جانب کھڑے ہوں گے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 195 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.