Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5387

Chapter on Basin and Intercession

In this book

Current reading

Trials

Chapter on Basin and Intercession

Zujajat al-Masabih 5387Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7026
سیدنا ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن جہنم سے نجات پائینگے تو انہیں جنت و دوزخ کے درمیان ایک پل پر روکا جائیگا، پس ان کیلئے ایک دوسرے سے ان مظالم کا قصاص لیا جائیگا جو آپس میں ان کے درمیان پیش آئے تھے یہاں تک کہ انہیں پاک و صاف کیا جائیگا اور وہ صاف ستھرے ہو جائینگے تو انہیں جنت میں داخل ہونے کی اجازت دی جائیگی، پس اُس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے ان میں سے ہر ایک اپنے دنیاوی گھر کی راہ سے زیادہ اپنی جنتی گھر کا راہ یاب ہوگا۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2440 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6535 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.