Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5424

Chapter on Description of Paradise and Its People

In this book

Current reading

Trials

Chapter on Description of Paradise and Its People

Zujajat al-Masabih 5424Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7064
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کوثر کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا وہ ایک نہر ہے 2 جو اللہ تعالیٰ نے مجھے عطا فرمائی ہے یعنی جنت میں، وہ دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ شیریں ہے، اس میں ایسے پرندے ہیں جن کی گردنیں اونٹوں کی گردنوں کی طرح ہیں، عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ یہ ضرور عمدہ ہوں گے، حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کا کھانا اس سے زیادہ عمدہ ہے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2542 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

It is a river

(1) His statement: “It is a river”: meaning a stream of water, with two basins at its ends, one in Paradise and the other at the gathering place. (As stated in Al-Mirqat)