اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 603
اَبُو جُحَیْفَہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ہمارے پاس تشریف فرما ہوئے آپ کے لئے وضوء کا پانی لایا گیا تو آپ نے وضوء فرمایا تو صحابہ کرام
حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا مستعمل پانی لے کر اپنے اپنے بدن پر مل رہے تھے۔ (اس کی روایت
بخاری نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 187 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.