اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7076
۞ سیدنا صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے
روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جب جنتی جنت میں داخل ہوں گے تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: کیا تم
ایسی چیز چاہتے ہو جو میں تمہیں زائد عطا کروں؟ تو وہ کہیں گے، کیا تو نے ہمارے چہرے روشن نہیں
کئے، کیا تو نے ہمیں جنت میں داخل نہیں کیا، اور دوزخ سے نجات نہیں دی۔ فرمایا: تو حجاب اٹھا لیا
جائے گا تو وہ اللہ تعالیٰ کا دیدار کریں گے، تو انہیں ان کے رب کے دیدار سے زیادہ محبوب کوئی چیز
نہیں دی گئی، پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ”لِلَّذِيْنَ اَحْسَنُوا الْحُسْنٰى 3
وَزِيَادَةٌ“(10-سورہ یونس، آیت نمبر:26)نیک عمل کرنے والوں کے لئے اچھا بدلہ اور اس
سے زیادہ ہے۔(مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 181b (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5657 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 5657
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “The best reward,” meaning the finest reward, which is Paradise. His statement: “And more,” meaning looking at His Noble Face. Its indefinite form signifies magnification, an immense addition whose extent and essence cannot be fathomed. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله الحسنى: أي المثوبة الحسنى، وهي الجنة. وقوله: «وزيادة» أي النظر لوجهه الكريم، وتنكيرها للتعظيم، أي زيادة عظيمة لا يعرف قدرها، ولا يكتنه كنهها. كذا في «المرقاة».