اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7114
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وَهُمْ فِيهَا كَالِحُونَ“ 1(23-سورۃ المؤمنون، آیت
نمبر:104)(وہ اس میں سکڑے ہوئے منہ کے ہوں گے) آپ نے فرمایا: آگ اسکو بھون دیتی
ہوگی اور اس کے اوپر کا ہونٹ سکڑ جائیگا یہاں تک کہ اس کے سر کے درمیان تک پہنچ جائیگا اور نیچے کا
ہونٹ لٹک جائیگا یہاں تک کہ اس کی ناف پر گرتا ہوگا۔(ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3176 (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “Frowning.” The commentator said: Meaning their teeth are exposed, fitting the interpretation, as explained by the narrator: “The Fire scorches them.” (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: كالحون: قال شارح: أي بادية أسنانهم، وهو المناسب لتفسيره ، كما بينه الراوي بقوله: «تشويه النار إلخ». كذا في «المرقاة».