Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5468

Chapter on Description of the Fire and Its People

In this book

Current reading

Trials

Chapter on Description of the Fire and Its People

Zujajat al-Masabih 5468Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7115
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے ارشاد فرمایا ”يَاأَيُّهَاالنَّاسُ ابْكُوا“ الخ (اے لوگو تم روؤ اگر رونا سکو تو رونے کی صورت بناؤ۔ دوزخی لوگ دوزخ میں روئیں گے یہاں تک کہ ان کے آنسو دوزخ میں ان کے چہروں پر ایسے بہیں گے گویا وہ نالیاں ہیں یہاں تک کہ آنسو ختم ہو جائیں گے تو خون بہتے ہوں گے اور آنکھوں کو زخمی کردیں گے اور اگر اس میں کشتیاں چلائی جائیں تو چلیں گی۔(امام بغوی نے شرح السنہ میں اسکی روایت کی ہے)۔