علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نبیذ (خرما) سے وضوء کرنے میں کوئی
مضائقہ نہیں سمجھتے تھے، ایسا ہی حسن بصری رضی اللہ عنہ اور امام اوزاعی نے بھی کہا ہے۔
اور عکرمہ رضی اللہ عنہ نے کہا ہے کہ جس کو پانی نہ ملے اس کے لئے نبیذ وضوء کے
لئے کافی ہے۔ (یہ عمدۃ القاری میں مذکور ہے۔)