Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5659

Chapter on Miracles

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on Miracles

Zujajat al-Masabih 5659Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7331
حضرت یزید بن ابی عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں سلمہ بن اکوع کی پنڈلی میں مار کا نشان دیکھا تو کہا اے ابو مسلم یہ مار کیا ہے تو انہوں نے کہا یہ وہ مار ہے جو مجھ کو جنگ خیبر کے موقع پر لگا تھا تو لوگوں نے کہا سلمہ شہید ہو گیا(45) تو میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ نے اس میں تین مرتبہ دم فرمایا پس اب تک مجھے اس میں کوئی تکلیف نہیں ہوئی۔(بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 4206 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

the people said, ‘has been killed’

(1) His statement: the people said, ‘has been killed’: Meaning died due to its severity. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: فقال الناس : أصيب: أي مات لشدة أثرها. كذا في «المرقاة».

Note 1

(45) قولہ : فقال الناس اصيب . یعنی اس زخم کی شدت کی وجہ سے شہید ہو گیا۔(مرقات)۔