Zujajat al-Masabih 574Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 644ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ جب کتا برتن میں منہ ڈال کر پی جاتا تو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس برتن کی چیز کو گرا دیتے اور اس کے بعد برتن کو تین دفعہ دھو ڈالتے تھے۔ (اس کی روایت دارقطنی نے سند صحیح کے ساتھ کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect