Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5755

باب ”قریش کے مناقب کا بیان اور قبائل کا ذکر“ ختم ہوا

In this book

Current reading

the Virtues

باب ”قریش کے مناقب کا بیان اور قبائل کا ذکر“ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5755Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7444
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے آپ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قبیلہ غفار کی اللہ مغفرت فرمائے(14) اور قبیلہ سالم کو اللہ سلامت رکھے اور قبیلہ عصیہ نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3514 (unverified) 88% confidence · Validation similarity: 0.615
  • Candidate: Sahih Muslim 2515 (unverified) 86% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

Ghifar, may Allah forgive it, etc.

(1) His statement “Ghifar, may Allah forgive it, etc.”: In Sharh as-Sunnah, it is said: He prayed for Ghifar and Aslam because they entered Islam without war. Ghifar was accused of robbing pilgrims, so the Messenger of Allah (ﷺ) prayed that their sin be erased and forgiven. As for Usayyah, they killed the reciters at Bi’r Ma‘unah, so the Prophet (ﷺ) invoked qunut against them. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: غفار غفر الله لها إلخ: وفي شرح السنة: قيل: إنما دعا لغفار وأسلم؛ لأن دخولهما في الإسلام كان من غير حرب، وكانت غفار متهمة بسرقة الحجاج، فدعا رسول الله له بأن يمحو عنهم تلك السيئة، ويغفرها لهم، وأما عصية فهم الذين قتلوا القراء ببئر معونة، فكان النبي ﷺ يقنت عليهم. كذا في «المرقاة».

Note 1

(14) قولہ: غفار غفر الله لها الخ۔ کتاب شرح السنہ میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ غفار اور اسلم کے لئے دعا فرمائی اس لئے کہ ان دونوں قبیلوں نے بغیر جنگ کے اسلام میں داخل ہوئے۔ قبیلہ غفار چوری کرنے میں متہم تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی کہ ان سے اس برائی کو ہٹا دے اور ان کی مغفرت فرما۔ اب رہا قبیلہ عصیہ اس نے بئر معونہ میں ستر قراء کو شہید کردیا اور ان پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قنوت نازلہ پڑھا۔ (مرقات)