Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5754

باب ”قریش کے مناقب کا بیان اور قبائل کا ذکر“ ختم ہوا

In this book

Current reading

the Virtues

باب ”قریش کے مناقب کا بیان اور قبائل کا ذکر“ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5754Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7443
اور ان ہی سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قبیلہ قریش، انصار، جہینہ، مزینہ، اسلم غفار اور اشجع میرے چاہنے والے ہیں(13) اللہ اور اس کے رسول کے سوا ان کا کوئی دوست نہیں۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3504 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2521 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

my allies

(1) His statement “my allies”: with fathah on mim, kasrah on lam, and tashdid on the ya under it, plural of mawla, attached to the speaker’s ya, meaning my beloved and supporters. An-Nawawi said: They are his supporters and closely associated with him, and he is their ally, supporter, and caretaker of their interests, as he said: “They have no ally other than Allah and His Messenger.” (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله : موالي: بفتح الميم وكسر اللام وتشديد الياء التحتية جمع مولى مضافا إلى ياء المتكلم، أي أحبائي وأنصاري. وقال النووي: أي هم ناصروه والمختصون به، وهو أيضًا وليهم وناصرهم والمتكفل بهم وبمصالحهم؛ لقوله: ليس لهم مولى دون الله ورسوله». كذا في «المرقاة».

Note 1

(13) قوله: موالي. میم کو فتحہ، لام کو کسرہ اور یاء کو تشدید ہے اور یہ مولی کی جمع ہے۔ اور یاء متکلم کی طرف مضاف ہے۔ یعنی میرے چاہنے والے اور میرے مددگار ہیں۔ امام نووی نے فرمایا: یعنی وہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مددگار آپ کے قریبی احباب ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان کے ولی اور مددگار ہیں۔ ان کے اور ان کے مصالح کے کفیل ہیں کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ليس لهم مولى دون الله ورسوله اللہ اور اس کے رسول کے سوا ان کا کوئی محبوب نہیں۔ (مرقات)