اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7454
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے صحابہ عرض کئے یا رسول اللہ
ہم کو قبیلہ ثقیف کی تیروں نے جلا دیا آپ ان پر بددعا کریں تو آپ نے فرمایا اے اللہ تو ثقیف کو
ہدایت دے۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3942 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.