Zujajat al-Masabih 577Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 647Noor 648محمد بن الحنفیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ زمین کی پاکی اس کا خشک ہو جانا ہے۔ (اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔) اور ابن ابی شیبہ کی ایک دوسری روایت میں امام ابو جعفر باقر رضی اللہ عنہ، سے اسی طرح مروی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect