اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7507
اور ان ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس دوران
میں کہ میں سو رہا تھا لوگوں کو دیکھا وہ مجھ پر پیش کئے جا رہے ہیں اور ان پر قمیص ہیں بعض پستان(27)
تک پہنچتی ہیں اور بعض اس سے زائد ہیں اور مجھ پر عمر بن خطاب پیش کئے گئے اور ان پر ایسی قمیص تھی
جس کو وہ کھینچتے جا رہے تھے صحابہ نے عرض کیا : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! آپ نے اس کی کیا تعبیر
لی؟ تو فرمایا: دین۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 23 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2390 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “the chest”: with dammah on the tha and kasrah on the dal, with tashdid on the ya, plural of breast. His statement “some less than that”: meaning shirts shorter or longer, or both. His statement “Religion”: in the accusative, meaning I interpreted it as religion. An-Nawawi said: The shirt is religion, and dragging it indicates the lasting impact of his beautiful deeds and good practices among Muslims after his departure, to be followed. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : الثدي: بضم المثلثة وكسر الدال وتشديد التحتية جمع الثدي. وقوله: «ما دون ذلك» أي قمص أقصر منه أو أطول منه أو أعم منهما، بناء على أن دون ذلك بمعنى غير ذلك». وقوله: «الدين» بالنصب، أي أولته الدين. قال النووي: القميص الدين، وجره يدل على بقاء آثاره الجميلة وسنه الحسنة في المسلمين بعد وفاته، ليقتدى به التقطته من «المرقاة».
Note 1
(27) الثدى ثاء کو پیش دال کو کسرہ (زیر) اور یا کو تشدید ہے اور یہ ثدی کی جمع ہے۔ وقوله: ما دون ذلك یعنی ایسی قمیص جو اس سے چھوٹی یا اس سے بڑی یا عام قمیص کیونکہ دون کے معنی غیر ذلك۔ کے بھی آتے ہیں۔ وقوله: الدين اس کو زبر (نصب) ہے یعنی میں نے اس کی تعبیر دین لیا ہے۔ امام نووی نے فرمایا قمیص سے مراد دین ہے۔ اور آپ کا اس کو کھینچنا اس میں اس بات کی دلالت ہے آپ نے آپ کے اچھے کارنامے اور اچھے طریقے آپ کی وفات کے بعد بھی مسلمانوں میں جاری رہیں گے تاکہ اس کی اقتداء کی جائے۔ (مرقات)