اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7530
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم کا سر مبارک ایک چاندنی (19) رات میں میرے گود میں تھا تو میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم! کیا کسی کی نیکیاں آسمان کے ستاروں کی تعداد میں ہوں گے؟ تو آپ نے فرمایا: ہاں! عمر کی
نیکیاں۔ میں عرض کیا: ابوبکر رضی اللہ عنہ کی نیکیاں کہاں گئیں؟ تو آپ نے فرمایا: اس کے سوا نہیں کہ
عمر کی تمام نیکیاں ابوبکر کی نیکیوں میں سے ایک نیکی کی طرح ہیں۔ (رزین)
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “a moonlit night”: meaning a night with a full moon. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : ليلة ضاحية : أي مقمرة. كذا في «المرقاة».
Note 1
(19) قولہ: ليلة ضاحية. یعنی چاندنی رات۔ (مرقات)