اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7584
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اُنہوں نے فرمایا: میرے کان نے
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دہن مبارک سے یہ فرماتے ہوئے سنا: طلحہ اور زبیر جنت میں
میرے پڑوسی ہیں۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3741 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.