اردو
حضرت عبدالرحمن بن عوف سے روایت ہے کہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا: ابوبکر جنت میں ہیں، عمر جنت میں ہیں، عثمان جنت میں ہیں علی جنت میں ہیں، طلحہ
جنت میں ہیں، زبیر جنت میں ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنت میں ہیں، سعد بن ابی وقاص جنت میں
ہیں، سعید بن زید جنت میں ہیں، اور ابوعبیدہ بن جراح جنت میں ہیں۔ (ترمذی)۔
اور امام ابن ماجہ نے حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3747 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.