اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7717
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کتنے اچھے آدمی ہیں ابوبکر اور کتنے اچھے ہیں عمر اور کتنے اچھے ہیں ابوعبیدہ
بن جراح اور کتنے اچھے ہیں اسید بن حضیر اور کتنے اچھے ہیں ثابت بن قیس بن شماس اور کتنے اچھے ہیں
معاذ بن جبل اور کتنے اچھے ہیں معاذ بن عمرو بن جموح۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3795 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.