اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7728
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، کہا: میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا انصار سے محبت نہیں کرتا مگر مومن اور ان سے بغض نہیں کرتا مگر منافق
پس جو ان سے محبت کرتا ہے اللہ اس سے محبت کرے اور جو ان سے بغض رکھتا ہے اللہ اس سے بغض
رکھے۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3783 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 75a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.