اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7748
حضرت سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت حاطب رضی
اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک غلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے
حاطب کی شکایت کر رہا تھا پس اس نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! حاطب بالضرور جہنم میں
جائینگے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تو نے جھوٹ کہا ہے وہ اس میں نہیں جائینگے کیونکہ وہ
بدر اور حدیبیہ میں شریک تھے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2495 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.