Zujajat al-Masabih 611Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 686انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہاتھی دانت کی کنگھی سے کنگھی کیا کرتے تھے۔ (اس کی روایت بیہقی نے کی ہے)۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect