English
Anas said: "The Prophet ﷺ used to comb his hair with a comb made of ivory."
العربية
Typed, pending editorial approval
٦١١ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه): أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَمْتَشِطُ بِمِشْطٍ مِنْ عَاجِ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 686
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہاتھی دانت
کی کنگھی سے کنگھی کیا کرتے تھے۔ (اس کی روایت بیہقی نے کی ہے)۔