Zujajat al-Masabih 678Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 763ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر بالغ پر جمعہ کے لئے جانا واجب ہے اور جو مسجد کو جائے تو اس پر غسل کرنا (سنت ہے۔) (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect