اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 994
ابو محذورہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم کے زمانہ میں اذان دیا کرتا تھا اور فجر کی اذان میں ”حَىَّ عَلَى الْفَلَاحِ“ کے بعد ”الصَّلوٰةُ
خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ، الصَّلوٰةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ، اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ. لَااِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ“ کہا کرتا تھا
۔(اس کی روایت نسائی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 647 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.