اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 102
ابو خزامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ میرے والد نے
کہا کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ بتلائیے کہ یہ منتر (یعنی دعائیں) جن کو ہم پڑھواتے ہیں اور وہ
دوائیں جن کو ہم استعمال کرتے ہیں، اور وہ حفاظت کی چیزیں جن کے ذریعہ سے ہم اپنا بچاؤ کرتے
ہیں کیا یہ اللہ کی تقدیر کو دفع کرسکتی ہیں؟ ارشاد فرمایا کہ یہ تمام چیزیں اللہ ہی کی تقدیر سے ہیں۔ (اس
کی روایت امام احمد، ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2065 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3437 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.