نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما بقیع کو گئے ہوئے تھے
ان کو مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے اقامت کی آواز بقیع میں سنائی دی جس پر وہ وہاں سے تیزی سے
آئے۔
(اس کی روایت امام محمد نے امام مالک سے کی ہے اور کہا ہے کہ شرکت نماز کیلئے تیز چل کر آنے
میں کوئی مضائقہ نہیں، بشرطیکہ اپنے کو نہ تھکائے اور تکلیف نہ ہو۔)
Commentary and footnotes (1)
Note 1
(اس کی روایت امام محمد نے امام مالک سے کی ہے اور کہا ہے کہ شرکت نماز کیلئے تیز چل کر آنے میں کوئی مضائقہ نہیں، بشرطیکہ اپنے کو نہ تھکائے اور تکلیف نہ ہو۔)