Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 945

Chapter on the Adhan

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on the Adhan

Zujajat al-Masabih 945Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1061
نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما بقیع کو گئے ہوئے تھے ان کو مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے اقامت کی آواز بقیع میں سنائی دی جس پر وہ وہاں سے تیزی سے آئے۔
Commentary and footnotes (1)

Note 1

(اس کی روایت امام محمد نے امام مالک سے کی ہے اور کہا ہے کہ شرکت نماز کیلئے تیز چل کر آنے میں کوئی مضائقہ نہیں، بشرطیکہ اپنے کو نہ تھکائے اور تکلیف نہ ہو۔)