Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 987

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 987Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1107
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں داخل ہوتے تو یہ دعاء پڑھتے: ”أَعُوذُ بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ (خدائے بزرگ و برتر کی اور اس کریم ذات کی اور اس کے دیرینہ غلبہ کی پناہ میں آتا ہوں شیطان مردود سے۔) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب کوئی شخص یہ دعاء کرتا ہے تو شیطان کہتا ہے کہ یہ شخص میرے (شر سے) تمام دن محفوظ رہا۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 466 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 749 (unverified) 95% confidence

Mishkat (candidate) 749

Confidence and text similarity are not editorial verification.