Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں) · Chapter 8

(یہ باب ہے پانی کے احکام کے بیان میں)

32 narrations · In source reading order

Hadith 571

Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 641
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ آگ سے گرم شدہ پانی سے غسل اور وضوء کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ (اس کی روایت عبدالرزاق نے سند صحیح سے کی ہے۔)