Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1000

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1000Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1122
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھ پر میری امت کے اچھے اور برے اعمال پیش کئے گئے تو میں نے دیکھا کہ راستہ سے تکلیف دہ چیز کو دور کرنا بھی امت کے نیک اعمال میں شامل ہے اور میں نے دیکھا کہ امت کے برے اعمال میں رینٹ اور بلغم بھی ہے جو مسجد میں ہو، اور اس کو دفن نہ کیا گیا ہو۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 553 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.