Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1033

(یہ باب ستر عورت (ستر ڈھانکنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب ستر عورت (ستر ڈھانکنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1033Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1161Noor 1162
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھ رہا ہو تو اپنے نعلین کو اپنی سیدھی جانب نہ رکھے اور اسی طرح اپنے بائیں جانب بھی نہ رکھے اس لئے کہ اپنے بائیں جانب رکھنے سے نعلین دوسرے کے سیدھے جانب رکھنا لازم آتا ہے (جو دوسرے کی ناگواری کا سبب بنتا ہے) البتہ نعلین کو اپنے دونوں پیروں کے درمیان رکھ لے۔ اور دوسری روایت میں اس طرح ہے یا اپنے نعلین پہن کر نماز پڑھ لے (جبکہ دونوں پاک ہوں۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے اور ابن ماجہ نے اس حدیث کی معناً روایت کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 653 (unverified) 87% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 654 (unverified) 83% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.