اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1195
بشیر بن نہیک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ابوہریرہ رضی اللہ
عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میں (تکبیر تحریمہ کے وقت) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ہوتا تو آپ کے
دونوں بغلوں کو دیکھ سکتا تھا۔ (اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تکبیر تحریمہ کے وقت
دونوں ہاتھوں کو کانوں تک اٹھاتے تھے۔)(اس کی روایت ابوداؤد اور نسائی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 898 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.