English
Narrated by Wa'il ibn Hujr: "He saw the Prophet, peace be upon him, raise his hands to the level of his shoulders when starting the prayer, with his thumbs parallel to his ears, and then say Takbir." [Narrated by Abu Dawud]
In another narration by Abu Dawud: "He raised his thumbs to his earlobes."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٠٦٣ - وَعَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ (رضي الله عنه): أَنَّهُ أَبْصَرَ النَّبِيَّ ﷺ حِيْنَ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى كَانَتَا بِحِيَالِ مَنْكِبَيْهِ، وَحَاذَى إِبْهَامَيْهِ أُذُنَيْهِ، ثُمَّ كَبَّرَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ. وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ: يَرْفَعُ إِبْهَا مَيْهِ إِلَى شَحْمَةِ أُذُنَيْهِ.
اردو
وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو
دیکھا کہ جس وقت آپ نماز کے لئے کھڑے ہوئے تو آپ اپنے دونوں ہاتھ دونوں کندھوں کے
سامنے اس طرح اٹھائے کہ دونوں انگوٹھوں کو دونوں کانوں کے مقابل کیا اور اس کے بعد آپ نے
اللہ اکبر فرمایا۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
اور ابوداؤد کی ایک دوسری روایت میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم (تکبیر
تحریمہ کہنے کے قبل) اپنے دونوں انگوٹھوں کو دونوں کانوں کی لوکیوں تک اٹھاتے تھے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 724 (unverified) 72% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ نماز شروع کرتے وقت تکبیر تحریمہ کہنے کے قبل اپنے ہاتھوں کے انگوٹھوں کو کانوں کی لوکیوں کے مقابل رکھا جائے پھر اس کے بعد اللہ اکبر کہے اور حنفی مذہب یہی ہے۔ (اشعۃ اللمعات۔)