اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1212
علقمہ رضی اللہ عنہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں ابن
مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا ہے کہ میں نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اور پھر حضرت ابوبکر و
حضرت عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ بھی نماز پڑھی ہے۔ یہ تینوں حضرات رفع یدین شروع نماز میں صرف
تکبیر تحریمہ کے وقت ہی کیا کرتے تھے اور باقی پوری نماز میں رفع یدین نہیں کرتے تھے)۔
(اس کی روایت دارقطنی اور ابن عدی نے کی ہے۔)