English
Abu Huraira reported: When the Messenger of Allah (ﷺ) rose from the second rak'ah, he would begin the recitation with "الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعُلَمِينَ" (All praise is due to Allah, Lord of the worlds) and would not pause. [Narrated by Muslim[
العربية
Typed, pending editorial approval
١١٢٢ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ إِذَا نَهَضَ مِنَ الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ اسْتَفْتَحَ الْقِرَاءَةَ بِـ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعُلَمِينَ وَلَمْ يَسْكُتُ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1273
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم جب دوسری رکعت کے ختم پر (قعدۂ اولیٰ کے بعد تیسری رکعت کے لئے) کھڑے ہوتے تو
سکوت نہیں فرماتے تھے (اس لئے کہ تیسری رکعت کے شروع میں ثناء نہیں پڑھی جاتی) اور ”الْحَمْدُ
لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ“ سے قرأت شروع فرماتے تھے۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 599 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: واضح رہے کہ جس طرح تیسری رکعت کے شروع میں ثناء نہیں پڑھی جاتی ہے اسی طرح دوسری اور چوتھی رکعت کے شروع میں بھی ثناء نہیں پڑھی جاتی۔ (اشعۃ اللمعات۔)