Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1172

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1172Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1339
ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ پہلا شخص جس نے (خلاف رواج) قرأت خلف الامام کی ابتداء کی تھی وہ (نئی ایجاد کرنے سے) متہم ہوا تھا (اس لئے کہ صحابہ اور تابعین رضی اللہ عنہم کے دور میں امام کے پیچھے قرأت نہ کرنے کا رواج ہو چکا تھا۔) (اس کی روایت امام محمد نے کی ہے اور اس حدیث کے تمام راوی ثقہ ہیں۔)